تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 12:23

ایرانی جوہری پلانٹ تباہ کرنے کی سازش کے الزام میں 4 افرادگرفتار

جیو نیوز - ~تہران…ایران میں جوہری پلانٹ کو تباہ کرنے کی سازش کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لے لیاگیا، ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کا کہنا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چاروں افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.