تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 12:40

اقوام متحدہ کی ٹیم نے شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنا شروع کردیئے

جیو نیوز - دمشق…اقوام متحدہ کی ٹیم نے شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنا شروع کردئیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں موجود اقوام متحدہ کی ٹیم نے کیمیائی ہتھیاروں اور انہیں تیار کرنے والے کارخانوں کو تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.