تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:41

بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے میزائل پرتھوی 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت نے ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل پرتھوی 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے،بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والا پرتھوی ٹو کا تجربہ چندی پور سے کیا جو 350 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے ، پرتھوی ٹو 5سو سے ایک ہزار کلوگرام تک وار ہیڈزلیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پرتھوی ٹو کاتجربہ اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی ریگولر ٹریننگ کا حصہ ہیں ،12 اگست 2013 میں بھی پرتھوی ٹو کا تجربہ کیاجاچکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.