تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 12:36

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

جیو نیوز - بنکاک…تھائی لینڈ میں حادثہ،پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا۔حادثے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔تھائی لینڈ کے دیہی علاقے کی سڑک پر پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا،حادثے میں 16 افراد ہلاک،5 زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ٹرک میں مزدور سوار تھے،ہلاک ہونے والوں میں ڈرائیور سمیت 10 مرد جبکہ 6 خواتین شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور نشے میں تھا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔پولیس ہلاک ہونے والوں کی شناخت کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.