تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 20:28

امریکی محکمہ خارجہ نے لطیف محسود کی گرفتار کی تصدیق کردی

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکانے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنماء لطیف محسود کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ۔اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ لطیف اللہ محسودکو گرفتاری کرنے کی تصدیق کرتے ہیں،امریکی محکمہ خارجہنے لطیف اللہ محسود کی گرفتاری سے متعلق مزید تفصیلبتانے سے انکار کردیا ہے ۔دریں اثناء ترجمان امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے کہا کہ لطیف اللہ محسود کی گرفتاری سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.