تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:17

افغان صوبے لوگر میں نماز عید کے اجتماع میں دھماکا، گورنر جاں بحق

جیو نیوز - کابل…افغان صوبے لوگرمیں عید کے اجتماع میں دھماکے سے گورنر ارسلہ جماں جاں بحق ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگر کی ایک مسجد میں نماز عید کے بعد اس وقت ہوا صوبائی گورنر ارسلہ جمال تقریر کررہے تھے، حکام کے مطابق بم مائیکرو فون میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے میں گورنرارسلہ جمال جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.