تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 11:3

امریکی کمپنی نے بھارتی کوسٹ گارڈ کے الزامات کو مسترد کردیا

جیو نیوز - نئی دہلی…امریکی کمپنی نے بھارتی کوسٹ گارڈ کے الزامات کو مسترد کردیا، امریکی کمپنی کاکہناہے کہ امریکی اسلحہ رجسٹرڈ اور لائسنس یافتہ تھے، بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ساحلی حدود سے گزرنے والے امریکی بحری جہاز کو بھارتی کوسٹ گارڈز نے دو روز قبل روکا تھا۔اسلحے سے بھرا امریکی بحری جہاز بغیر اجازت بھارتی ساحل پر لنگر انداز ہوا جسے کوسٹ گارڈ نے گھیرے میں قبضے میں لیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.