تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:54

میکسیکو :گیس پلانٹ میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

جیو نیوز - میکسیکو سٹی…میکسیکو میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق میکسیکو کے صنعتی علاقے میں گیس پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ دھما کے کے بعد قریبی صنعتی اورکاروباری علاقے کو خالی کرالیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.