تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 11:32

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی کے دن بھی احتجاجی مظاہرے، حریت رہنما نظر بند

جیو نیوز - سری نگر…مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی کے دن بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے مختلف علاقوں میں آج عید الاضحی کے دن بھی بھارت کے خلاف مظاہرے ہوئے۔ دوسری جانب عیدالاضحی کے موقع پر حریت رہنماوٴں،سید علی گیلانی، شبیر شاہ اور یاسین ملک کو ان کے گھروں پر نظر بند کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.