تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 13:24

جنیوا،برطانیہ اور ایران ایک دوسرے کیلئے ناظم الامور مقرر کرنے پر متفق

جیو نیوز - تہران… ایران اوربرطانیہ دوہفتوں میں ایک دوسرے کے ملک کے لیے ناظم الامورمقررکرنے پر متفق ہوگئے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان جنیوا میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں دونوں رہنماوٴں کے درمیان ناظم الامورمقررکرنے پر فیصلہ ہوا۔ اس سلسلے میں 2 ہفتوں کے دوران فیصلہ متوقع ہے۔برطانیہ اور ایران کے درمیان 2011 سے سفارتی تعلقات منقطع ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.