تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 13:40

شام کے شمال مشرقی علاقوں میں جھڑپیں،ہلاکتیں41ہوگئیں

جیو نیوز - دمشق…شام میں دو گروپوں میں جھڑپوں کے دوران 41 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔شام کے شمالی علاقے میں کرد قبائل اور القائدہ حامی گروپ کے درمیان لڑائی میں 41 جنگجو ہلاک اور کئی جنگجو زخمی ہوگئے ہیں، شام میں موجود غیرملکی انسانی حقوق تنظیم کے اہلکاروں کے مطابق عراق اور شام میں کرد جنگجووٴں کی القائدہ حامی گروپ کے ساتھ جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں جس میں اب تک دونوں گروپوں کے متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.