16 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 13:56
لاوٴس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 39 افراد ہلاک
جیو نیوز - بنکاک…لاوٴس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے ،حادثے میں 39 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاؤس ائرپورٹ پرجہاز لینڈ کرنے سے کچھ وقت قبل گر کر تباہ ہوا ہے حادثے کی مزید تفصیلات ابھی آنا باقی ہیں۔