تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:47

مصر: قاہرہ میں چرچ کے قریب فائرنگ، 3افراد ہلاک، 9زخمی

جیو نیوز - قاہرہ…مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک چرچ کے قریب فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور 9زخمی ہو گئے۔ مصری وازرت داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو حملہ آوروں نے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد چرچ سے باہر آنے والے لوگوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 8 سالہ بچی بھی شامل ہے۔ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.