تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:5

آسٹریلیا، نیو ساوٴتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

جیو نیوز - سڈنی…نیو ساوتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے تاہم فائر فائٹرز پرعزم ہیں کہ آگ پر جلد قابو پا لیں گے۔نیو ساوتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ تیز اور گرم ہواوں کے باعث کئی مقامات پر آگ کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے ، حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.