تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 18:7

ایرانی جوہری معاملہ سفارتکاری سے حل کرنا سب کے حق میں بہتر ہو گا،امریکا

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنا سب کے حق میں بہتر ہو گا ،امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سیایک ملاقات میں ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا، جس میں جان کیری کا کہنا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے مسئلے میں سفارت کاری سب کے حق میں بہتر آپشن ہے لیکن اس کے لیئے ایران کو اپنے جوہری پروگرام کو خطے اور دنیا کے لیئے پر امن ثابت کرنا ہو گا، جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے سیکیورٹی کا سب سے اہم مسئلہ ایرانی جوہری پروگرام کو قرار دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.