تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:17

چین کے شمالی علاقوں میں برفباری سے ہر شے سفید ہوگئی

جیو نیوز - بیجنگ…چین کے شمالی علاقوں میں برفباری سے ہر شے سفید ہوگئی۔صوبہ ہبائی اور خود مختار علاقے منگولیا میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ، شہر کے مختلف علاقوں میں 15.5 ملی میٹربارش ہوئی اور مجموعی طورپر اب تک 23 سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے ، سڑکوں پر برف کی تہہ جمی ہوئی ہے،جس سے کئی علاقوں میں پھسلن ہوگئی ہے ، شدید برفباری سے 11 کے قریب گرین ہاوس بھی تباہ ہوئے ہیں۔ حکام نے کسانوں کو فصلوں کی حفاظت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.