تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 19:28

جاپان،ہونشوجزیرے میں زلزلے کے جھٹکے،سونامی وارننگ جاری

جیو نیوز - ٹوکیو…جاپان میں ہونشو جزیرے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جس کی ریکٹر اسکیل میں شدت7.5 رکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.