تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:24

بھارتی شہر پٹنہ میں 3 دھماکے، ایک شخص ہلاک، 3 افراد زخمی

جیو نیوز - پٹنہ…بھارت کے شہر پٹنہ میں مختلف مقامات پر یکے بعد دیگرے 3 دھماکے ہوئے ، جس سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔پٹنا ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ ایک دھماکا نریندر مودی کی ریلی کے قریب ہوا، جس سے بھگدڑ مچ گئی، ریلی سے بی جے پی کے رہنما، گجرات کے تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے اور وزارت اعظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی خطا ب کرنے والے تھے ، تین دھماکوں میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.