27 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:45
جنوبی بھارت میں شدید بارشیں اور سیلاب،48افراد ہلاک
جیو نیوز - بنگلور…جنوب مشرقی بھارت میں کئی روز کی شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے سڑکیں بند جبکہ ٹرینوں کی آمد و رفت بھی معطل ہو گئی ہے، سینکڑوں نشیبی دیہات میں پانی کھڑا ہے ۔شدید بارشوں،سیلاب اور دیگر مختلف واقعات میں 48 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔