27 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 11:1
جارجیا میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغآز ہوگیا
جیو نیوز - تبلیسی…جارجیا میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغآز ہوگیا ہے ،موجودہ صدر میخائل گزشتہ 9سال سے اس عہدے پر متعین ہیں،اس الیکشن میں ان کی جگہ نئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جا ئے گا ، 35 لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔