تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:36

برازیل : پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت،مشتعل افراد کی لوٹ مار، کئی گاڑیاں جلادیں

جیو نیوز - ساوٴ پالو…برازیل میں پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت پر مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی، لوٹ مار کے بعد کئی گاڑیاں جلا دیں۔ برازیل کے شہر ساوٴ پالو میں پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیا جس پر مشتعل افراد نے احتجاج کے ساتھ ہنگامہ آرائی شروع کردی اور مرکزی شاہراہ بند کردی۔ مشتعل افرادکئی گھنٹوں تک دکانوں میں لوٹ مار کرتے رہے جنہوں نے ٹرک اور کئی بسیں بھی جلا دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.