تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:32

ایئرمارشل اروپ راہا بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد

جیو نیوز - نئی دہلی…ایئرمارشل اروپ راہا Raha ۔Arup کو بھارتی فضائیہ کانیا سربراہ نامزد کردیاگیا ۔اروپ راہا Raha ۔Arup موجودہ ایئر چیف مارشل کی ریٹائر منٹ کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ 1974 میں کمیشن پاس کرنے والے اروپ راہا اس وقت بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ہیں۔ وہ اس سے قبل بھارتی فضائیہ کے 39 سالہ کیرئیر میں کئی اہم عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔ اروپ راہا Raha ۔Arupایسے وقت بھارتی فضائیہ کی کمان سنبھال رہے ہیں جب بھارتی فضائیہ کو اپنے جنگی جہازوں کی کمک بڑھانے سمیت کئی اہم چیلنجز درپیش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.