تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 18:30

دنیاکے طاقتورترین رہنماوٴں میں پیوٹن سرفہرست

جیو نیوز - نیویارک…امریکی جریدے فوربس نے دنیاکے طاقتورترین رہنماوٴں کی فہرست جاری کردی ہے،جس کے مطابق روسی صدرولادی میرپیوٹن دنیاکے طاقتور ترین رہنماوٴں کی فہرست میں پہلے نمبر پر اورامریکی صدربارک اوباما فوربس کی فہرست میں دوسرے نمبرپر ،چین کے صدرژی جن پنگ تیسرے نمبر پر ہیں، پوپ فرانسس کا فہرست میں چوتھانمبر،جرمن چانسلر اینجلامرکل طاقتور ترین رہنماوٴں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.