تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 23:26

کینیڈا: ٹورنٹو کے میئر کوکین کا نشہ کرتے ہوئے پکڑے گئے

جیو نیوز - اوتاوا…کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مئیر کی مبینہ طور پر کوکین کا نشہ کرنے کی ویڈیوپولیس نے حاصل کرلی ہے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگوکے دوران ٹورنٹو پولیس چیف بل بلئیر کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس ویڈیو میں مئیرروب فورڈ کو پہچان لیا ہے۔ ادھر مئیر فورڈ میڈیا کے نمائندوں سے ہی الجھ پڑے۔ خود پر لگے الزامات کی تردید کے ساتھ ساتھ انھوں نے میڈیا کے نمائندوں کو دھکے دیے اور گھونسوں کے کئی وار بھی کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.