تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 نومبر 2013
وقت اشاعت: 1:19

امریکی ائرلائن کی پروازیونائٹڈائرلائنز میں بم کی اطلاع

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی ائرلائن کی پروازیونائٹڈائرلائنز میں بم کی اطلاع ہے جس پر طیارے کی فی نکس ائرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ پروازسان فرانسسکوسیسان انٹونیوجارہی تھی تاہم اسے فی نکس پراتارلیا گیاہے اورتلاشی جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.