1 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:12
کچھ معاملات میں امریکی جاسوسی حدسے بڑھ گئی: امریکی محکمہ خارجہ
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کچھ معاملات میں امریکی جاسوسی حدسے بڑھ گئی، معلومات اکھٹی کرنیکی کوشش کی گئی، جاسوسی کے عمل میں معصوم لوگوں کوہراساں نہیں کیاجاتا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آیندہ ایسا نہ ہو۔