تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 نومبر 2013
وقت اشاعت: 20:3

حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی بڑا نقصان ہے، افغان طالبان

جیو نیوز - کابل…افغان طالبان نے حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت بڑا نقصان قرار دیا ہے۔کابل میں افغان طالبان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی ایمریٹ آف افغانستان حکیم اللہ کی موت کے امریکی اقدام کی شدیدمذمت کرتی ہے۔ امریکا لوگوں کواس طرح قتل کرکے اپنے مقاصدمیں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ اسلامی ایمریٹ آف افغانستان پاکستانی عوام اورحکومت سے امریکی ڈرون حملے بندکرنے کروانے کی کوششوں کامطالبہ کرتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.