تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 نومبر 2013
وقت اشاعت: 22:27

مالی: دو مغوی فرانسیسی صحافیوں کو قتل کردیا گیا

جیو نیوز - مالی…مالی میں اغوا کیے گئے 2 فرانسیسی صحافیوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اغوا کے کچھ گھنٹوں ان کے قتل کی اطلاع ملی۔فرانسیسی صحافیوں کو باغی رہنما کے انٹرویو سے واپسی کے بعد قتل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.