تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:25

بولیویا: چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 9افراد ہلاک، 9زخمی

جیو نیوز - بولیویا…بولیویا کے شمال مشرقی علاقے صوبے میں ایک طیارہ گرنے کے حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ اتوار کی شام 4بجے اس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹے طیارے کو فنی خرابی کے باعث ہوائی اڈے پرایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگنے کے بعد دھماکہ ہوا۔ طیارے میں سوار آٹھ افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بولیویا کے تین سرکاری حکام بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.