تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 1:12

برطانیہ میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں نے بلز جلاڈالے

جیو نیوز - لندن…کوئی کچھ بھی کہے، برطانویوں نے پاکستانیوں سے کچھ اورسیکھا ہویا نہیں مگرمظاہرہ کرنا ضرورسیکھ لیاہے۔ یہ دیکھیے اپنی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف بھڑکے مظاہرین نے بجلی کے بلوں کو ہی بھسم کرڈالا۔ویسٹ منسٹر برج پر ہونے والے اس مظاہرے میں دو سو سے زائد افراد نے شرکت کی۔ان کا کہنا تھا کہ سرکاری پالیسیوں کی وجہ سے برطانیہ میں رہن سہن نہایت مہنگا اور آمدنی دن بدن کم ہوتی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.