تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:23

برطانیہ :بجلی کی قیمتوں میں اضافہ،مظاہرین نے بل جلاددیے

جیو نیوز - لندن…کوئی کچھ بھی کہے برطانویوں نے پاکستانیوں سے کچھ اورسیکھا ہویا نہیں مگرمظاہرہ کرنا ضرورسیکھ لیاہے۔ لندن میں اپنی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں اور بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے بجلی کے بلوں کو ہی جلا ڈالا۔ ویسٹ منسٹر برج پر ہونے والے اس مظاہرے میں دو سو سے زائد افراد نے شرکت کی۔ان کا کہنا تھا کہ سرکاری پالیسیوں کی وجہ سے برطانیہ میں رہن سہن نہایت مہنگا اور آمدنی دن بدن کم ہوتی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.