تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 20:59

ایٹمی پروگرام روکنے پر امریکا ایران پر عائدپابندیاں اٹھانے پر آمادہ

جیو نیوز - جنیوا… امریکا نے ایٹمی پروگرام روکنے پر ایران پر سے پابندیاں اٹھانے پر آمادگی ظاہر کردی۔اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے کہ ایرا ن کے ایٹمی پروگرام کو رول بیک کرنے کی جانب یہ پہلا قدم ہوگا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اس پہلے قدم کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.