تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:29

برازیل :سرکاری افسر کوایک شخص نے زور دار تھپڑ رسید کر دیا

جیو نیوز - برازیلیا…برازیل کے شہر ریو ڈی جینرو میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سرکاری افسرکوایک شخص نے زور دار تھپڑ رسید کر دیا۔یہ سرکاری افسر اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے غیر قانونی پارکنگ ختم کرانے آیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران وہاں موجود ایک شخص نے اسے زور دار تھپڑ جڑ دیا۔تھپڑ مارنے والاEduardo Fauzi نامی شخص غیرقانونی پارکنگ کی زمین کا دعویدارہے۔ تاہم پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.