تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 نومبر 2013
وقت اشاعت: 16:4

بھارت:رام پورشہر میں گھوڑوں کا سالانہ میلا

جیو نیوز - رام پور…بھارت کے شہر رام پور میں گھوڑوں کا سالانہ میلا سج گیا ہے،نایاب نسل کے گھوڑے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ رام پور میں گھوڑوں کے 3 روزہ میلے کامقصد نایاب نسل کے گھوڑوں کو عوام کے سامنے لانا ہے۔ میلے میں'Chamurthi' نسل کا گھوڑا سب کی توجہ کا مرکز ہے ، جسے''اسنو ہارس'' بھی کہا جاتا ہے۔ گھوڑے کا قد چھوٹا جبکہ گردن پر لمبے بال ہوتے ہیں۔ میلے کے پہلے ہی دن 70 اسنو ہارس فروخت ہوئے، اس گھوڑے کی خرویدو فروخت کے لئے لوگ دور دور سے آئے ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.