تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:13

ایٹمی پروگرام پرمذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی وزیر

جیو نیوز - پیرس…ایرانی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی رضا فرزندانی کا کہنا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام پر امریکا اور مغربی طاقتوں سے ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات پیرس میں جیونیوز کے نمائندے کو انٹرویو میں کہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں اور ہمیں امید ہے کہ ہم آگے بڑھیں گے اور آپس میں اتفاق رائے ہوجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.