تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 نومبر 2013
وقت اشاعت: 16:22

ممبئی میں مسلمانوں کیلئے جائیداد خریدنا مشکل

جیو نیوز - ممبئی…ممبئی میں رہنے والے مسلمانوں کیلئے اب جائیداد خریدنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ممبئی میں واقع ایک فلیٹ کے مالک نیویب سائٹ پر آن لائن اشتہار میں فلیٹ بیچنے کی کچھ شرائط رکھی ہیں۔ ان میں سے ایک شرط یہ ہے کہ فلیٹ خریدنے والا مسلمان نہ ہو ،اس اشتہار کے بعد بھارتی وکیل اور سماجی کارکن شہزاد پوناوالا نے بھارتی کمیشن برائے اقلیتی امور کے ساتھ مل کر فلیٹ کے مالک اور ویب سائٹ کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.