تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:43

ایران سے جوہری معاہدہ یہودیوں کی بقا کے لیے خطرناک ہے، نیتن یاہو

جیو نیوز - مقبوضہ بیت المقدس…اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدہ یہودیوں کی بقا کے لیے خطرناک ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ جان کیری جینوا مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.