تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:42

جنوبی افریقہ:پریٹوریا میں بس اور ٹرک میں تصادم، 26 افراد ہلاک

جیو نیوز - جنوبی افریقہ کے دارلحکومت پریٹوریا کے قریب بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور11زخمی ہوگئے۔سرکاری حکام کے مطابق پیر کی رات کو ہونے والے حادثے میں 12 افراد کو معمولی زخم بھی آئے ہیں۔پریٹوریا کے قریب مولوٹو روڈ پر یہ حادثہ پیش آیا ہے جو ٹریفک حادثوں کے حوالے سے بدنام ترین روڈ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.