تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 21:56

امریکا: پٹس برگ میں اسکول کے قریب فائرنگ ، 3افراد زخمی

جیو نیوز - پنسلوانیا…امریکی شہر پٹس برگ میں اسکول کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق فائرنگ سے 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.