تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 22:45

مصنوعی سانس پر زندہ خاتون کے ہاں بچی کی ولادت

جیو نیوز - ہنگری…قدرت کے کام بھی نرالے ہیں، اسی لیے ہنگری کے ایک ہسپتال میں ایسی بچی کا جنم ہوا ہے جس کی ماں تین ماہ سے مصنوعی سانس پر زندہ ہے۔ یونیورسٹی آف ڈیبری کن ہسپتال کے حکام کے مطابق بچی کی صحت ٹھیک ہے لیکن اس کی ماں دماغی طور پر وفات پا چکی ہے۔اس لیے بچی کی ولادت کے ٹھیک دو دن بعد اس کی ماں کا دل ، جگر اور گردے عطیہ کردیے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی کا وزن تین پاوٴنڈ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.