تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2013
وقت اشاعت: 11:54

چین :نایاب سانپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جیو نیوز - شنگھائی… چین میں اسمگل کئے جانیوالے 121 سانپوں کو کسٹم حکام نے قبضے میں لے لیا، گزشتہ ہفتے سیاٹل سے شنگھائی پہنچنے والے ائیر کارگو میں ان سانپوں کو چھپایا گیا تھا، جنھیں ہانگ کانگ بھیجا جارہا تھا، اسکیننگ کے دوران شبے پر بیگ چیک کیاگیا تو 21 ڈبو ں میں جرابوں کے اندر سانپ چھپائے گئے تھے۔تحقیقات پر ملزم نے 121 زندہ سانپوں کو کھلونا قراد دیا تھا۔بال پائے تھن سانپ کی یہ خصوصیت ہے کہ جب اس کو خوف زدہ کیا جائے تو یہ گیند کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔python۔Ball کی دنیابھر میں تجار ت پر پابندی عائد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.