تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2013
وقت اشاعت: 12:26

چین کے شمالی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

جیو نیوز - بیجنگ… چین کے شمالی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے۔منگولیا ریجن کے شہرہولن بوئر میں اس سال موسم کے آغازمیں ہی رکارڈ برف باری ہوئی ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی برفباری سے پورا علاقہ برف سے ڈھک گیا۔ برفباری سے سردی میں اضافے کے باوجود لوگوں نے گھروں سے باہر آکر خوب انجوائے کیا تاہم سڑک پر پھسلن اور کئی مقامات پر برف کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.