تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2013
وقت اشاعت: 12:59

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات

جیو نیوز - کولمبو…برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سری لنکا میں کامن ویلتھ ہیڈ آف گورنمنٹ میٹنگ میں شرکت سے قبل بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی۔ برطانوی اور بھارتی وزرائے اعظم کی ملاقات میں غیرملکی سرمایہ کاری ، تجارتی امور زیر بحث آئے۔ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی ، جس کے بعد مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور پارلیمنٹیزین سے بھی ملاقات کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.