تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:49

کولمبو میں دولت مشترکاکا سربراہ اجلاس شروع ہوگیا

جیو نیوز - کولمبو…دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس سری لنکا کے دارلحکومت کولمبو میں شروع ہوگیا۔ سربراہ اجلاس میں53ملکوں کے سربراہ شرکت کر رہے ہیں،دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.