تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 نومبر 2013
وقت اشاعت: 6:6

کینیڈا پولیس کی کارروائی،بچوں کی نا زیبا تصاویر شائع کرنیوالے گرفتار

جیو نیوز - ٹورنٹو… بچوں کی نازیبا تصاویر شائع کرنے سیکڑوں افراد کو مختلف ملکوں سے گرفتار کرلیاگیا ہے ، کینیڈا پولیس کے مطابق بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور نیم برہنہ تصاویر کھنچنے والے اساتذہ، کوچز ، ڈاکٹروں سمیت 3 سو 48افراد کو حراست میں لیاگیا ہے،جن میں 108 افراد کا تعلق کینیڈا سے 76 کا امریکا سے جبکہ 164 افراد کا تعلق اسپین سے ہے ۔کینیڈا کے تحقیقاتی ادارے نے 3 سال تک تحقیقات کے بعد یہ اقدام اٹھاتے ہوئے گرفتاریاں کی ہیں۔گرفتار افراد میں قانون نافذ کرنے والے اہلکار ، عیسائی راہب ، اور دیکھ بھال کرنے والے بھی شامل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.