تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 نومبر 2015
وقت اشاعت: 15:31

طالبان رہنما ملا منصور داداللہ کے مارے جانے کی متضاداطلاع

جیو نیوز - کابل...... افغان طالبان کے مخالف دھڑوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں جھڑپوں میں طالبان رہنما ملا منصور داداللہ کے مارے جانے کی متضاداطلاعات ہیں۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان رہنما ملا منصور داداللہ گزشتہ رات افغان طالبان کے مخالف دھڑوں سے جھڑپ میں مارا گیا۔

فوری طور پرافغان طالبان کی جانب سے ملا منصور داداللہ کے مارے جانے کی تصدیق یا تر دید نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.