تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2015
وقت اشاعت: 0:21

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن.......امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےکسی بھی واقعےکےخلاف مکمل تیارہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کےساتھ ہیں، تحقیقات میں تعاون کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ حملہ صرف پیرس یا فرانس کے لوگوںکے ہی نہیں یہ انسانیت اور عالمی اقدار کے خلاف حملہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.