تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:36

ڈنمارک، بم کی اطلاع پر کوپن ہیگن ایئرپورٹ کو خالی کرا لیا گیا

جیو نیوز - کوپن ہیگن ......پیرس حملوں کے بعد یورپ کو خوف کے سائے نے اب تک اپنے گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بم کی اطلاعپر کوپن ہیگن ایئرپورٹ کو خالی کرا لیا گیا ۔

ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ کوپن ہیگن، ائرپورٹ ٹرمینل کو بم کی اطلاع پر خالی کرایا گیا ہے ، سیکیورٹی کا عملہ ٹرمینل کی تلاشی لے رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.