تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 نومبر 2015
وقت اشاعت: 17:31

افغانستان میں ڈرون حملہ،12 شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - پشاور........ افغانستان میں ڈرون حملے میں 12 شدت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونےوالوں میں کالعدم تحریک طالبان کےکمانڈرخان سید سجنا، نعیم کوچی اور کفایت کوچی شامل ہیں تاہم طالبان ذرائع نے خان سید سجنا کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.