تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 15:31

واشنگٹن میںبجلی کا بڑا بریک ڈائون،آدھا شہر تاریک

جیو نیوز - واشنگٹن .......امریکی دارالحکومت واشنگٹن میںبجلی کا بڑا بریک ڈائون ہوا ہے جس کے نتیجہ میںآدھا واشنگٹن تاریکی میں ڈوب گیا۔

تعطل کے بعد واشنگٹن کی کئی اہم سرکاری عمارتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں،واشنگٹن میں بجلی کا تعطل سال میں دوسری بار ہوا ہے۔ بجلی کے تعطل کے بعد لوگ تشویش میں مبتلا ہو گئے اور سرکاری اہلکار عمارتوں سے باہر آگئے۔ حکام نے بجلی کے تعطل پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.